@azad_khyal2: ڈاکٹر ماه رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا | صرف ایک فرد کی سزا نہیں، بلکہ ہر اُس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے جو ظلم نا انصافی اور جبر کے خلاف اٹھتی ہے۔ سچ بولنے والوں کو قید تو کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو نہ قید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا "سکتا ہے۔ #pkhtoon #pashopotry #tiktokviral #onemillionaudition #faryou