@mpa_syed_shariq_jamal_90: حق پرست رکن سندھ اسمبلی #PS90 سید شارق جمال نے جوائنٹ آرگنائزر ملیر ٹاؤن سعد صدیقی، اراکین ٹاؤن کمیٹی اور وارڈ کونسلر عمر الواری کے ہمراہ محمدی ڈیرہ ملیر سٹی سے برآمد ہونے والے جلوس میں شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی اور عزادارانِ حسینؑ کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ #SyedShariqJamal #PS90 #MQMPakistan #MalirTown