@dw_urdu: پاکستان والی گرمی، اب یورپ میں بھی پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں شدید گرمی تو جیسے ایک معمول ہے، لیکن اب یورپ کے کئی ممالک شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ فرانس کا نصف سے زائد حصہ شدید ترین درجہ حرارت کے باعث ریڈ الرٹ پر ہے۔ While extreme heat is usually common in Pakistan and other Asian countries, many European countries are now also being hit by severe heatwaves. More than half of France is on red alert due to extreme temperatures. #dwurdu #fyp #DWNews #Europe #heatwave
فرانس و بیلجیئم میں تو پھر بھی بجلی نہیں جاتی ، یہاں پاکستان میں ایک تو گرمی ہے اوپر سے بجلی کی کہیں 14 گھنٹے اور کہیں 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اور کچھ تو ایسے علاقے بھی ہیں جہاں 24 گھنٹے میں صرف ایک گھنٹہ واسطے بجلی آتی ہے اور درہ آدم خیل کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے بعد ایک گھنٹے واسطے آتی ہے ۔
2026-06-24 17:32:55
0
✨Fadi-Bin-Imam✨ :
دیکھ کر سکون محسوس ہوا ہم ایسے ہی احساس ل
کمتری کا شکار ہو رہے تھے۔۔ 😁
2026-06-24 16:56:34
0
K.K 🌹 :
Hum smjhty hai thandy mülk hai
2026-06-24 15:52:36
1
haq3848naz :
In Pakistan people take tea at 50 degree c...... 😂😂😂
2026-06-24 15:50:04
0
ishaqkhan6103 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 16:17:50
0
To see more videos from user @dw_urdu, please go to the Tikwm
homepage.