@siyahbakht190: کبھی کبھی دل کے زخم اتنے گہرے ہو جاتے ہیں کہ انسان تھک کر خاموشی اوڑھ لیتا ہے مگر ہر رات کے بعد ایک صبح آتی ہے، اور ہر تکلیف کے بعد آسانی اے رب! اگر آزمائش لکھی ہے تو ساتھ ہمت بھی عطا فرما اور اگر درد دیا ہے تو اس کا مداوا بھی نصیب فرما۔" 🤍 #potery #urdupoetry #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupageofficiall #unfrezzmyaccount