@maharikram313: شان امام حسینٌ ۔۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن و حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور ان کے والد ان سے بہتر ہیں“ #peermasroornawaz #masroornawazjhangvi #mahrikramullahsial #creatorsearchinsights