@shabirphotography: سوات عالیگے ایک ایسی جگہ جہاں پر بدھ مت کے پیروکار نے ۱۵۰۰سال گزارے اور سوات جیسے جنت نظیر وادی کو اپنا مسکن بنایا، محمود غزنوی کے خملوں کے بعد یہاں سے وہ لوگ عایب ہوگۓ اور دوسروں علاقوں میں پناہ لی۔آج بھی لوگ ان مجسموں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے ۔. @Buddhism