@chmubashar436: آج ایک غریب کی غربت کا بھرے مجمع میں تماشا بنا دیا گیا۔ کسی نے اس کی خالی جیبوں پر ہنسی اڑائی، کسی نے اس کی مجبوریوں کو مذاق سمجھا۔ وہ خاموش سر جھکائے کھڑا رہا، مگر اس کی آنکھوں میں چھپا درد سب کچھ بیان کر رہا تھا۔ لوگ بھول گئے کہ عزت دولت سے نہیں، کردار سے ہوتی ہے۔ غربت جرم نہیں، مگر افسوس کہ آج ایک انسان کو صرف اس لیے شرمندہ کیا گیا کیونکہ اس کے پاس پیسہ نہیں تھا۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، آج جو ہنس رہے ہیں کل شاید انہی کو حالات کے سامنے سر جھکانا پڑے۔#fyp #foryou #khokharforce🦅 #gareeb
:کمی کمی ہوتا ہے خود کمی ذات سے ہے جب کمی عروج پائے تو اپنی اوقات بھول جاتا ہے 😢😥💔
2026-06-25 05:47:28
651
نواب 😎⚡️ :
Mera sohna veer meesam khokhar yadi da 🥰
2026-06-26 14:17:36
55
➳ᴹᴿ᭄ Zohaibu࿐ :
nice edit
2026-06-26 16:13:46
5
Emii Rajput😇 :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول 🥺🥺🍁جاتے ہیں
2026-06-26 13:51:53
23
𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 𝕂𝕀ℕ𝔾 👑 :
ye picture a I se bnai Gai ha reall ni ha
2026-06-26 10:09:31
14
RAJPOOT ZADA 786 :
میثم تیر بعد کوئ شاعر پسند نا ا نج دل نو تالے لگ گئے 💖
2026-06-26 10:44:10
16
Mubshair Khan Baloch 🔥💯 :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-26 07:42:56
25
Qasim :
@Qasim:تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو لوگ مشاعروں اور ادبی محافل سے وابستہ ہیں، وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔ ایک حالیہ محفل میں ایک غریب اور معزز شخص کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، اس سے بہت سے لوگوں کے دل دکھی ہوئے ہیں۔
میری جناب میثم کھوکھر صاحب سے کوئی ذاتی مخالفت یا عناد نہیں، لیکن اصولی طور پر میرا خیال ہے کہ ہر انسان عزت و احترام کا مستحق ہے۔ کسی بھی شخص کی عوامی محفل میں تذلیل مناسب نہیں اور نہ ہی ہماری ادبی روایات اس کی اجازت دیتی ہیں۔
اس لیے میری گزارش ہے کہ اس واقعے پر توجہ دلانے کے لیے کچھ عرصے تک ان کے مشاعروں میں شرکت یا دعوت کے حوالے سے غور کیا جائے، تاکہ آئندہ ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ اگر آپ میری رائے سے اتفاق کرتے ہیں تو اپنی رائے کا اظہار مہذب انداز میں ضرور کریں، اور اگر اختلاف رکھتے ہیں تو وہ بھی احترام کے ساتھ بیان کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-26 10:53:31
17
★⁂⁙Ⅿ𝓊𝗴ⲏᴧᶩ⁙⁂★ :
:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں 🙂💔
2026-06-25 18:17:19
37
maliksarfrazawan :
bra afsoos toadi editing ty
2026-06-26 16:21:12
1
👑 HARIS 46 👑 :
بہت دکھ ہوا ہے 😭
2026-06-26 09:59:36
10
Jutt brand 🥷⚔️🔥⚡✌️🥷 :
good edit baro
2026-06-25 20:02:48
17
👑CH JAHANZAIB 🫠 :
ya kb ki asi video dakh raha hu kiya howa ha
2026-06-26 13:28:28
6
Shoaib khan :
ہے غربت♥️🥰♥️♥️🙏🙏🙏🙏
2026-06-26 08:35:29
5
❤️.L.❤️ :
Good pic AI generated
2026-06-26 07:43:10
6
Rehan Rajput 320}{ وقت :
Nice bro❤️
2026-06-25 20:12:50
2
Mahar Habib :
very nice 🙂🙂 of video
2026-06-26 09:48:20
3
🖤🥂 Haider Ali Chhina 👑 :
good broo
2026-06-26 03:17:18
5
💞 𝑰𝒌𝒓𝒂𝒎 𝒃𝒉𝒂𝒌𝒌𝒂𝒓☺️ :
Kami kami hota Hy yra ♥️
2026-06-25 15:17:14
13
Foji SK :
Allah Pak ap ko janat dy Ponu bhai Ameen sum Ameen 🤲😭😭😭😭
2026-06-26 02:19:08
5
𝙍𝘼𝙉𝘼.😎 :
kiya faida 😕
2026-06-25 05:48:33
9
tayyab awan :
2026-06-25 19:43:52
90
🫵(Ayyan)❤️🔥 :
کمی کمی ہوندا 🥺
2026-06-26 08:52:59
5
•▄︻デ•⚡HAیAT⇟KHAN⚡•══━一• :
AI ka ab koi faida nhi🥹🥺🥺😭
2026-06-26 06:47:01
7
To see more videos from user @chmubashar436, please go to the Tikwm
homepage.