@wsi405: میں نے لوگوں سے ایک قدم پِیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔۔۔!! کوئی میرے لئے نہیں آیا۔۔۔!! میں نے اگر کسی کو نہیں مَنایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رِشتہ ختم۔۔۔!! میں لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں۔ اور جب میں تَھک کر رُک جاتا ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا مُنْتَظِر نہیں پاتا۔۔۔!!لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رِشتوں میں ایفرٹ کرنا چُھوڑ دی تھی۔۔۔!! میں نے منانا چُھوڑ دیا تھا۔۔۔!! میں نے معذرت کرنا چُھوڑ دیا تھا۔۔۔!! اور جب میں نے سب کُچھ چُھوڑ دیا تو میرے پاس میں ہی رہ گیا ہمیشہ۔۔۔ #foryou #fyp #pakistan #urdupoetry #sadpoetry
alhamdulilla hm khud to ha na
apny zat to sath ha na
bs yhe bht ha 🥰🥰🥰
2026-06-25 02:48:36
3
Qalb-e Dervesh :
میں بھی
2026-06-25 09:38:14
1
Hussainmalik0312 :
finding yourself is Best achievement...
2026-06-25 16:52:20
1
SHanzyshoukat :
same 💯😢
2026-06-25 14:00:10
0
sensitive soul :
2026-06-26 07:26:21
0
𝙃𝙚𝙡𝙨𝙞𝙣𝙠𝙞 :
وقت گزرنے کے ساتھ زندگی سادہ ہو جاتی ہے — دوست کم، خواہشیں کم، شور کم۔ یہ شخص دیکھو — لمبی خالی میز کے سامنے اکیلا، سمندر کی طرف جھکا ہوا، جیسے دنیا کی بھاگ دوڑ سے تھک کر بس ٹھہر گیا ہو۔ ایک عمر کے بعد پتہ چلتا ہے کہ بھیڑ میں جینے سے بہتر ہے سکون سے اکیلے جینا — جب ذہن جسم سے زیادہ تھکے تو تنہائی بھی راحت لگنے لگتی ہے۔ یہی زندگی کی اصل سمجھ ہے — کہ سب کچھ پانے کی دوڑ میں اپنا سکون مت کھوؤ، کیونکہ آخر میں صرف یہی سکون کام آتا ہے
2026-06-28 04:33:30
2
نقاب پوش 🥷 :
it's reality of my life 🥺
2026-06-27 21:24:38
0
✨فیصل رحمان✨ :
caption please
2026-06-26 12:57:42
0
𝑲𝑯𝒊𝒁𝒂𝑹 𝑴𝑨𝒔𝑻𝒐𝒊...✍️ :
حقیقت 💯💔🥹
2026-06-29 03:49:10
0
NAWAB AFTAB :
Jab aisa hota h to taqlif Hoti h bahut ziada
2026-07-23 07:42:36
0
Hadi Khan :
same😢😢
2026-06-25 10:49:08
0
👑🦋⍣ℑ𝔱𝔰 𝔎𝔥𝔞𝔫𝔦🌷🌹🦋 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-24 16:47:14
1
Taswar Jammal :
👍👍👍
2026-06-25 00:42:54
1
Ehsan sanwal :
❤️❤️❤️
2026-06-28 14:56:46
0
Abbas Haider :
💯💯💯💯
2026-07-13 04:41:00
1
innocent 1234😇 :
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
2026-06-25 02:39:46
1
queen 💞 :
💯🥀
2026-06-28 07:18:46
0
Hamdard :
😢😢😢😢
2026-06-26 01:19:20
0
Raja Babar :
🌹🌹🌹
2026-07-17 13:50:59
0
umm ul banin :
🥺
2026-06-25 18:37:00
0
bia_hussain :
💔
2026-06-25 13:33:57
0
Mukhtiar Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-20 05:11:35
0
👑🦋⍣ℑ𝔱𝔰 𝔎𝔥𝔞𝔫𝔦🌷🌹🦋 :
👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-06-24 16:47:12
1
راحت :
@راحت:@راحت:میں اب انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں۔۔
پتہ ہے کیوں کیونکہ اسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے۔۔۔۔
کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں۔۔
، الفاظ کے خنجر لگتے ہیں ، لہجوں میں اجنبیت آ ہی جاتی ہے۔۔۔
، اسی لیے بس اسی لیے مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے۔۔۔
اسی لیے میں اب رشتے نہیں بناتا مراسم نہیں بناتا کیونکہ مجھے پتہ ہے جلدی یا بدیر ہر انسان بدل جاتا ہے وقت اور انسان ہمیشہ بدل جاتے ہیں۔۔۔
کب اور کہاں کوئی پتہ نہیں ہے۔۔۔
😔🤐😔
2026-06-27 17:21:20
1
To see more videos from user @wsi405, please go to the Tikwm
homepage.