@noor.e.kisa: موت کے وقت مومن کیوں مسکراتا ہے؟ | امام جعفر صادقؑ 🌹 امام جعفر صادقؑ: "جس کا دل ہمارے لیے ذُکھی ہے وہ اس وقت خوش ہوگا جب اپنی موت کے وقت ہمیں دیکھے گا۔" 📚 کامل الزیارات، باب 32، حدیث 192 ❤️ اہلِ بیتؑ کی محبت دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔ #foryou #imamjafarsadiq #hades #muharram #trending