@shaani7_0_3_: پولیس نے منتہا زہرہ کے ساتھ ظلم کرنے والے ارسلان کی چک نمبر 58 شمالی کے قبرستان میں چپکے سے تدفین کروا دی۔۔۔! چک نمبر 58 شمالی کے رہائشیوں کو اطلاع ملنے پر پورا گاؤں قبرستان میں اکٹھا ہو گیا۔ شہریوں کا سرگودھا کی بیٹی کے ساتھ ظلم کرنے والے ارسلان کی چک کے قبرستان میں تدفین پر شدید احتجاج۔ شہریوں کا اس ظالم انسان کی میت کو قبرستان سے نکالنے کا مطالبہ۔ عبرت ناک امر یہ ہے کہ پولیس کی زیر نگرانی صرف 7 افراد نے ظالم انسان کی نماز جنازہ میں حصہ لیا۔ #وائرل_ویڈیو____________tiktoks #فاریو #سرگودھا #منتہازہرہ#fyp

ZEE_SHAN
ZEE_SHAN
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 16:46:04 GMT
26675
300
1
17

Music

Download

Comments

tiktok.commuhammad034
Muhammad 804 :
❤️
2026-06-25 17:09:37
1
To see more videos from user @shaani7_0_3_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About