@lsnewsofficial: پرامن مظاہرین پر گولیاں چلانے والوں سے بڑا بیغیرت کوئی نہیں، ہم نے برداشت کیا لیکن جب ہماری بھاری آئے گی آپ نہیں کرپائیں گے ، وزیر اعلی سہیل آفریدی #cmkpk #sohailafridi #PTIofficial #Opposition #KPK #KPKAssembly #sohailafridi #SuhailAfridi