@syed_zurair_abbas: "بزار شام کی شام میں اونٹوں کی قطار اور سیاہ لباس میں عورتیں، ہر قدم پر غم کی داستان لے کر چلتی ہیں۔ ان کے دل میں درد کی شمع جلتی ہے، جو اس بازار کی رونق کو بھی اداس کر دیتی ہے۔ 🌙💔🐫 #بزار_شام #غم_ک #بزار_شام #غم_کی_شام #درد_کی_داستان "