@garibonkiashiq: کچھ دن پہلے ایک مشاعرہ کی ویڈیو وائرل ہوئ جس میں شاعر میثم کھوکھرنے ایک بزرگ کی پیسے اٹھانے کی وجہ سے بےعزتی کی تھی ۔عوام نے ویڈیو دکھا دکھا کر اتنا ٹارچر کر دیا کہ بندا بات کو دل پہ لے گیا ۔۔۔۔۔ اس بندے کا انتقال ہو گیا ہے نہایت غریب انسان تھا پر غیرت رکھنے والا انسان تھا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ *کیا اتنے بڑے شاعر کو ایسی بات کرنی چاہیے تھی جو کہ ایک غریب کی جان لے گئ