السلام علیکم! میں آپ کے بیانات سن کر روزانہ سورۂ قریش اور تیسرا کلمہ اپنی ملازمت، کاروبار، اولاد اور خیر و برکت کے لیے پڑھتا ہوں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہِ کرم اس عمل کی اجازت اور دعا عطا فرما دیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔
2026-06-27 08:57:12
0
To see more videos from user @syed.aziz_shah, please go to the Tikwm
homepage.