@syedrajhaider: _repost Must Folow new account حضرت علی اکبرؑ کی شہادت کربلا کا سب سے دردناک لمحہ تھا۔ وہ امام حسینؑ کی شبیہ تھے۔ جب اکبرؑ کا لاشہ خیمے میں لایا گیا تو روایات میں ہے کہ امام حسینؑ کی کمر ٹوٹ گئی۔ فرمایا: "اے بیٹا! اب دنیا میں میرے جینے کا کیا فائدہ؟" شاعر کہہ رہا ہے کہ حسینؑ تو اکبرؑ کی لاش دیکھ کر ہی مر گئے تھے... ان کا دم ٹوٹ چکا تھا۔ اس کے بعد جو جنگ ہوئی وہ ایک باپ کی لاش کا لڑنا تھا، نہ کہ ایک زندہ انسان کا۔ مگر افسوس... ظالم امت اس کے بعد بھی نہ رکی۔ زخموں سے چور، ٹوٹے دل والے حسینؑ کو بھی شہید کیا، اور پھر "فتح" کا جشن منا کر خود کو تسلیاں دیتی رہی کہ ہم حق پر تھے۔#foryou #muharram #shia #313 #wahcantt