@1sidedjanx: میں نے سنا ہے کہ دوست جنازوں کے وارث ہوتے ہیں۔ تم بھی میرے جنازے کے وارث بننا۔ جب میں مر جاؤں تو میری میت کے سر پر ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دینا، مجھے کندھا دینا، اور میرا کفن اپنے ہاتھوں سے لانا۔ میرے لیے جب مجھے لحد میں اتارا جائے تو تم اپنے ہاتھوں سے میرے کفن کو سیدھا کرنا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرنا۔ جب مجھے دفنا کر سب واپس لوٹ جائیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا۔ تمہیں تو پتا ہے نا کہ میں کتنا کمزور انسان ہوں، قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاؤں گا۔ پھر میری پہلی رات کی بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا، تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو۔ میری ہر چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا۔ اپنے دل میں میری جگہ کسی اور کو نہ دینا۔ مجھے اپنی صبح، دوپہر، شام بلکہ ہر گھڑی کی یاد میں شامل رکھنا۔ جب بھی کہیں جاؤ، میری قبر پر ہوتے جانا۔ میرے مرنے کے بعد مجھے تمہارے ہر دن کا انتظار رہے گا 🥺❤️‍🩹 #viral #fyp #viraltiktok #foryoupage #support

⚜️
⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 17:25:59 GMT
15896
1009
8
592

Music

Download

Comments

noor.mustafa.sia
attitude queen :
inshallah
2026-06-25 08:58:57
0
fatimajameel3784
Fatima jameel :
in sha allah tu b 🥺🥺🥺 allah pak tujh sahat wai lambi zindagi dy apny bacho k sar pr salamat raha ameen
2026-06-25 03:42:17
1
___selora
•𝑴 𝑨 𝑳 𝑨 𝑳 𝑨 𝑰 𝑰ᥫ᭡ིྀ :
I wanna mention someone but I don't 🙂
2026-06-25 08:28:17
0
messeduphun
annoyedhunyr :
dost hoty hyn logon k?
2026-06-25 07:06:26
0
ahsan___gill__0141
Ahsan Gill :
@Ahsan Raza Baghor tuj sy umeed ha sirf Bhai
2026-06-25 08:11:58
0
gll_vlez
💎 :
@Hazal-🌸 😭🌚
2026-06-25 07:59:59
0
hcb.36
حسیب :
❤️❤️❤️
2026-06-25 06:54:42
0
bassamahmad562
بسام شیخ 🏴 :
Bhai yad rukhna @💗⎯⎯❥ عثمان علی ❥⎯⎯💗
2026-06-25 08:59:09
0
To see more videos from user @1sidedjanx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About