@dungpro2025: Áo họa tiết cổ đen mặc lên sang hẳn, nhìn có gu lắm 💛 #AoNu #ThoiTrangNu #TikTokShop #XuHuong#ThanhDungrevew

Thanh Dung Revew
Thanh Dung Revew
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 24 June 2026 17:26:23 GMT
135
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dungpro2025, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا تمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے یہ جس کی ایک ضرب سے کمال فن حرب سے کئی شقی گرے ہوئے تڑپ رہے ہیں کرب سے غضب ہے تیغ دوسرا کہ ایک ایک وار پر اٹھی صدائے الاماں زبان شرق و غرب سے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے عبا بھی تار تار ہے تو جسم بھی فگار ہے زمین بھی تپی ہوئی فلک بھی شعلہ بار ہے مگر یہ مرد تیغ زن یہ صف شکن فلک فگن کمال صبر و تن دہی سے محو کار زار ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے کہ جس کے دبدبے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے حبیب مصطفیٰ ہے یہ مجاہد خدا ہے یہ جبھی تو اس کے سامنے یہ فوج گرد گرد ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے ادھر سپاہ شام ہے ہزار انتظام ہے ادھر ہیں دشمنان دیں ادھر فقط امام ہے مگر عجیب شان ہے غضب کی آن بان ہے کہ جس طرف اٹھی ہے تیغ بس خدا کا نام ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے #takhayyu1 #urdupoetry #fyp #foryou #viral

About