@muhammad.asim9934: کشمیر سے بڑی افسوسناک خبر بی بی سی نے اس کو چھاپا کہ کشمیر میں ادویات اور خوراک نہیں جانے دی جا رہی جو بھی لےکر جا رہا ہے پولیس اسے روکتی ہے اور اسے کہتی ہے یہاں اسے ضائع کرو ایسا تو غزہ میں ہورہا تھا ہم نے سنا تھا لیکن آج یہی آزاد کشمیر میں ہورہا ہے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #آزاد_کشمیر_اہم_ترین_آپڈیٹ #کشمیر_میں_ادویات_اور_خوراک_کو_نہیں_جانے_دیا_جا_رہا #پاکستان_سے_گئی_فورسز_روک_رہی_ہیں #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive