@nationalist366: زہر ہمیشہ کڑوے لفظوں میں نہیں ہوتا، بعض لوگ مسکراہٹوں میں بھی زہر چھپا لیتے ہیں۔ پہلے اعتماد جیتنا، پھر دل میں جگہ بنانا اور پھر وہی جگہ سب سے گہرا زخم بن جاتی ہے۔ دھوکا اکثر دشمن نہیں دیتا، وہی دیتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ہر مٹھاس سے بھر پور بات مخلص نہیں ہوتی۔ کچھ محبت کا لبادہ اوڑھ کر قریب آجاتے ہیں، اور پھر اپنی اصل دکھا دیتے ہیں۔🥀#fyp #creatorsearchinsights #viral