@itz_heeru: سارا جہان ایک طرف، اور اس رحیم کا 'بَرْدًا وَسَلَامًا' (ٹھنڈی اور سلامتی والی) ایک طرف۔ جب وہ ساتھ ہو، تو ہر مشکل آسان اور ہر آگ گلزار بن جاتی ہے۔ بس صبر اور یقین کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ #itz_heeru #deepthoughts #urduquotes #lines🔥 #itz_heeru