@daim_inspires: طوافِ کعبہ جیسے عظیم عبادت کو "بےغیرتی" کہنا صرف ایک غلطی نہیں بلکہ شعائرِ اسلام کی توہین ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر اللہ کے گھر اور اس کی عبادات کے بارے میں الفاظ چنتے وقت ادب لازم ہے۔ #kaba #muharramstatus #allamaghazanfarabbastonsvi🏴 #viralvideos
ہمیں فخر ہوتا ہم مکہ کے جلوس میں شامل ہوکر اپنے رب کے ہاں سجدہ شکر ادا کرتے
2026-06-26 05:29:04
20
Safdar Hussain waryah :
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں اپ اللہ اپ کو خوش رکھے لیکن ہمیں بعد کی کوئی سمجھ نہیں لگی کہ وہ کیا بول رہا ہے ریز کو تھوڑی لمبی ویڈیو لگایا کریں تاکہ ہم سمجھ سکیں
2026-06-25 18:08:22
10
To see more videos from user @daim_inspires, please go to the Tikwm
homepage.