*السلام علیکم*
میرا نام زوجہ تنویر احمد ہے۔ میرا تعلق راولپنڈی سے ہے۔
میں تقریباً 4 سے 5 سال آن لائن بچوں کو واٹس ایپ اور زوم کے تھرو قرآن پڑھاتی رہی ہوں۔
ایک حادثے کی وجہ سے ہمارے کچھ حالات خراب ہو گئے، جس کی وجہ سے مجھے اپنا موبائل بھی سیل کرنا پڑا اور ہمیں اپنا گھر سیل کر کے دوسرے علاقے میں جانا پڑا۔
تو اب ہم دوسرے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں۔ یہاں نیا علاقہ ہے، یہاں ٹیوشن کے بچے ابھی نہیں ہیں۔
میری آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ میں کسی سے مانگ نہیں سکتی۔ مجھے کسی سے مانگنا یا صدقہ خیرات لینا بالکل پسند نہیں۔ لیکن آپ سے میں ریکویسٹ کر سکتی ہوں کہ آپ ہم پر یقین کر کے، آپ خود یا آپ کے بچے یا آپ کی بچیاں ہم سے آن لائن قرآن بھی پڑھ سکتی ہیں۔ تجوید کے ساتھ، قاعدے کے ساتھ۔
اور میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے موقع دیں تاکہ میں آپ کے بچوں کو پڑھاؤں یا آپ کو پڑھاؤں، تو آپ کو اچھی سروس دے سکوں۔
ہماری زندگی بہت خوشحال گزر رہی تھی۔ ایک حادثے کی وجہ سے ہم آسمان سے زمین پر آ گئے ہیں۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں صبر دے اور آگے بہتری والی زندگی دے۔
آپ کی بہن - زوجہ تنویر احمد
2026-06-25 10:14:27
0
Fareed_Channa :
❤️❤️❤️
2026-06-24 18:09:16
7
نادر سلیم حسرت🫂 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 18:11:21
6
Malik Imtiaz :
❤️❤️❤️
2026-06-25 02:34:37
1
🥀NaعeM🫠 :
❤️❤️❤️
2026-06-25 02:30:22
1
M W A :
🥰🥰🥰
2026-06-25 03:28:40
1
Mahid khan :
🥰🥰🥰
2026-06-25 01:51:15
1
Mahid khan :
💝💝💝
2026-06-25 01:51:17
1
🖤MUSLIM🖤 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 18:08:56
3
akeel dogar 68 :
💝💝💝
2026-06-25 02:18:44
0
shafqat ali737🇸🇦🇸🇦💝💈 :
🤲🤲🤲
2026-06-25 03:49:52
1
peravzbaloch804 :
😳😳😳
2026-06-25 04:59:30
1
Malik Imtiaz :
♥️♥️♥️
2026-06-25 02:34:43
1
Ray Usman kharal :
❤️❤️❤️
2026-06-25 02:44:48
1
️ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 02:33:00
1
عظیم خان🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-06-25 02:58:02
1
SHaHBaZ :
❤️❤️❤️
2026-06-25 01:07:22
1
4T. Leader. :
❤️❤️❤️
2026-06-25 02:38:45
1
RAMZAN :
🥰🥰🥰
2026-06-25 03:56:11
1
⚔️خاصخيلي⚔️ :
💙💙💙
2026-06-25 04:06:39
1
Mister chawani :
🥰🥰🥰
2026-06-25 05:27:37
1
To see more videos from user @ilmpoint, please go to the Tikwm
homepage.