@janan_5548: جو دروازے مشکل وقت میں بند کر دئیے جائیں ان گلیوں سے بھی گزرنا چھوڑ دیں چاہیے وہ کتنی ہی خوبصورت کیوں ہی نہ ہوں وقت گزر جاتا ہے لیکن یہ بتا جاتا ہے کے ہر خوبصورت دیکھنے والا خوبصورت نہیں ہوتا مشکل وقت بہت چہرے بے نقاب کر جاتا ہے💯🥹🙁😖🫀#viralvideos#fypppppppppppppp#foryoupage#foryoupagе #viral