@pakhtoonist: زندگی کا اصل بوجھ مسائل نہیں ہوتے، بلکہ وہ ادھورے احساس ہوتے ہیں جو دل میں کہیں چھپے رہ جاتے ہیں۔ انسان باہر سے جتنا بھی سنبھلا ہوا لگے، اندر ایک کہانی ایسی ضرور ہوتی ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو پاتی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر سب کچھ بدل دیتے ہیں، اور پھر خاموشی سے چلے جاتے ہیں، پیچھے صرف عادتیں چھوڑ کر اور عادتیں چھوڑنا سب سے مشکل ہوتا ہے، کیونکہ انسان لوگوں سے نہیں، اُن کی موجودگی کے احساس سے جُڑا ہوتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر وہ احساس کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتاہے🤧 🫠 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio