@shakeelkhanshakee852: بر سوات مٹہ کے علاقے بیدرہ میں مبینہ طور پر سونا چوری کرنے والی تین خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی افراد نے خواتین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمان سے برآمد ہونے والے سونے اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #TeamJUIMatta #neckdesign #fashiontips