@gujranwalapublicnews: 🥛 دودھ کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟ کیا واقعی فارمرز مجبور ہیں یا عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟ ہم نے ایک طرف ڈیری فارمرز اور دوسری طرف دودھ فروشوں سے سخت سوالات کیے۔ پانی کی ملاوٹ، کیمیکل والے دودھ، انجیکشن کے استعمال اور دودھ کی بڑھتی قیمتوں پر دونوں کا مؤقف سنیے۔ مکمل انٹرویو دیکھیے اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ #MilkPrice #DairyFarmers #MilkShop #Interview #GujranwalaPublicNews