@ayobamhi41: #fyp #iseyin

꧁༆💝ØLÃ MORE 001❣️༆꧂back up ⬆️
꧁༆💝ØLÃ MORE 001❣️༆꧂back up ⬆️
Open In TikTok:
Region: NG
Wednesday 24 June 2026 18:35:43 GMT
266
59
3
2

Music

Download

Comments

realabdullahi49
No😈‼️Memes❌♨️‼️ :
what happened here why everywhere silent like this
2026-06-24 19:45:33
1
ayobamhi41
꧁༆💝ØLÃ MORE 001❣️༆꧂back up ⬆️ :
😁😁😁
2026-06-24 18:49:50
2
omolewaasabimhi
Itunuoluwa 🫶🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 12:12:19
1
To see more videos from user @ayobamhi41, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس کے ہر حکم کی تعمیل ؛ ضروری تو نہیں  عزت نفس کی تذلیل ؛ ضروری تو نہیں  چھوڑنا ھے تو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو  کوئی بھی بحث یا تاویل ؛ ضروری تو نہیں یہ برا وقت ھے ؛ شاہوں یہ بھی آسکتا ھے۔۔؛!  سب کی روشن رہے قندیل ؛ ضروری تو نہیں سب فنا ہوں گے ؛ زمینوں کے خدا بالآخر  ہو کوئی فوج ابابیل ؛ ضروری تو نہیں۔۔۔!! دل میں رکھ سکتے ہو تم ؛ راز بھی اور چیزیں بھی ...  عمرو عیار کی زنبیل ؛ ضروری تو نہیں..... دوست چہرے سے بھی ہر دکھ کو سمجھ سکتے ہیں  کوئی تمہید یا تفصیل ؛ ضروری تو نہیں۔۔۔۔۔؛؛ دشت میں آگ ھے ؛ پانی کی ضرورت ہو گی  دشت میں خون کی ترسیل ؛ ضروری تو نہیں تو کہ بے ربط کہانی ہے ؛ مرے ماضی کی  زندگی پھر تری تشکیل ؛ ضروری تو نہی نہیں..!! ڈوبنے کو یہ مری آنکھ کے آنسو ہیں بہت  اب تیری آنکھ کی یہ جھیل ؛ ضروری تو نہیں ایک ہی اشک بہت ھے ؛ سو برائے توبہ  آنکھ میں مصر کا ہو نیل ؛ ضروری تو نہیں کتنے بھائی ہیں ؛ جو بھائی کا گلا کاٹ چکے  ذکر بابیل یا قابیل ؛ ضروری تو نہیں۔۔!! یوں بچھڑنے کی وجوہات بہت ہیں بابر  آنا چاہو تو ! یہ تعطیل ؛ ضروری تو نہیں تفسیر عباس بابر ..  . . #fyp #foryou #viral #trending #explore

About