@miss.syco.editor: تم اچھی لڑکی نہیں ہو اواز اٹھاؤ۔ حضرت خولہ بنت ثعلبہ نے فرمایا تھا حق حق ہے اور باطل باطل ہے تم کمزور لڑکی نہیں ہو تم بہادر ہو اپنے حق کے لیے اور سچی بات کےلیےہمیشہ ڈٹی رہو اور اپنے دامن کو پاک رکھو۔ #viraltiktokvideo #trending #fyyyyyyyyyyyyyyyy #viral #islamic_video
اٹھائیسویں پارہ میں انکا. ذکر ہے حضرت خولہ کا.
اسکے علاوہ بھی کوئی بات ہے جس پہ آپ نے یہ کہا واقعہ بتائے گی؟
2026-07-20 20:00:20
0
- ₚᵤₙⱼₐᵦᵢ Qᵤₑₑₙ 👑🦋🌺 :
right sehzadi
2026-06-26 05:32:11
2
Kind ❤️ :
nice mashalla 🥰
2026-06-25 11:22:04
3
حیا کی ڈی جے ❤️❤️ :
indeed♥️♥️
2026-06-30 16:40:18
1
@cutee_ piee_ queen :
me achi larki zaroor hon but agr me Apne haq ke Liye Kisi ki nzrr me buri hon to Alhamdulillah me buri hi thk hon 🥰🥱
2026-06-24 22:05:37
3
"روح پوش🍂🕊️🤍" :
galat galat ha or sahii sahii ha
2026-06-26 11:17:36
0
𝑴𝒂𝒉𝒂𝒎 𝑹𝒂𝒏𝒂 :
sister Kya AP na ya lines Alh e zarf sa Uthai ha ?
2026-06-25 10:00:20
1
𐃈🦋⃟ϻ̈̐ʊ̊𝛅͜ⴙʞ⎯꯭𝆭̽.🦢🎀 :
bilqul
2026-06-25 15:53:07
0
Jind Jaan🫣 :
اب سب کچھ اللہ کے حوالے کر دیا ہے۔ میری ہر تکلیف، ہر آنسو، ہر بے عزتی اور ہر ٹوٹے ہوئے احساس کا فیصلہ اب وہی کرے گا، کیونکہ اُس کی عدالت میں نہ کوئی سفارش چلتی ہے، نہ کوئی ظلم چھپتا ہے۔
میں اُس دن کا انتظار کروں گی جب تم خود ایک موقع مانگو گی، جب میری معافی کی بھیک مانگو گی، جب تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے ایک مخلص انسان کو کھو دیا۔ مگر اُس دن میرے پاس تمہارے لیے صرف خاموشی ہوگی، کیونکہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب الفاظ نہیں، وقت دیتا ہے۔
تم ہمیشہ اسی خوش فہمی میں رہی کہ میں کہیں نہیں جا سکتی، کہ میں تمہاری توجہ کی محتاج ہوں، کہ میں ہر بار لوٹ آؤں گی۔ مگر اب وہ وقت ختم ہو چکا ہے۔ اب میری زندگی کا وہ باب شروع ہو رہا ہے جہاں میں تمہیں نہیں، صرف اللہ کو جواب دہ سمجھتی ہوں۔
میری صرف ایک دعا ہے کہ اللہ تمہیں بھی ایسے ہی لوگ عطا کرے جن کے ساتھ تم میری طرح سچی اور مخلص رہو، مگر وہ تمہارے ساتھ ویسی ہی مطلبی، بے حس اور خود غرض نکلیں جیسی تم میرے ساتھ رہیں۔ وہ بھی تمہیں اسی طرح ذلیل کریں، تمہاری وفا کا مذاق بنائیں، تمہارے آنسوؤں کی کوئی قیمت نہ سمجھیں، اور تمہیں وہاں چھوڑ جائیں جہاں سے سنبھلنا آسان نہ ہو۔
شاید اُس دن تمہیں احساس ہو کہ میرا ہونا کیا تھا… اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔ اُس دن شاید تم سمجھ سکو کہ دل توڑنا کتنا آسان، مگر کسی ٹوٹے ہوئے دل کا حساب دینا کتنا مشکل ہوتا ہے۔
2026-07-05 04:11:38
1
🦋◇.islamic Queen 🎼🌷🕊️ :
🥰🥰
2026-06-27 16:28:35
1
mano_🌸 :
@Mania Rana
2026-06-29 11:31:47
0
Zeeshan Anwar :
😁😁😁
2026-06-25 09:53:58
0
Devil lady :
❤️❤️❤️
2026-07-13 03:19:21
0
Amal Fatima 🦋💫 :
💗💗💗
2026-07-14 10:22:34
0
𝑪𝒉𝒐𝒕𝒊•~•𝑫𝒐𝒏💅🏻 :
READ 10 TIMES DROOD E IBRAHEEM AND LIKE MINE CMNT JAZAKALAHOKHAIRA 💗☺️
2026-07-10 10:53:41
0
To see more videos from user @miss.syco.editor, please go to the Tikwm
homepage.