@sydneywindon: @Summer Fridays my new go to lip balm #summerfridays #lipbutterbalm #toastedmarshmallow #blackgirl #fyp

Sydney ♡
Sydney ♡
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 24 June 2026 18:58:46 GMT
457
18
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sydneywindon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفائیں بڑی نایاب ہوتی ہیں مخلص وہی ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی مخلص ہو۔ من پسند شخص کا کوئی متبادل نہیں ہوتا ، خواہ وہ حقیقت میں آپ کے ساتھ موجود ہو یا صرف آپ کے تصور میں ہو۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کی گہرائیوں میں خاموشی سے جگہ بناتا ہے اور پھر زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہونے لگتا ہے ۔ من پسند شخص کی موجودگی زندگی کو معنی دیتی ہے ، اور اگر وہ حقیقت میں نہ بھی ہو تو اس کا تصور بھی انسان کو جینے کا حوصلہ دے دیتا ہے ۔ کبھی کبھی ہم کسی ایسے شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری زندگی کا حصہ نہیں ہوتا ، مگر اس کے خیالات باتیں اور انداز ہمارے دل میں گھر کر لیتے ہیں۔ وہ تصور میں مسکراتا ہے ، سنبھالتا ہے ، اور مشکل لمحوں میں بن جاتا ہے ۔ ایسے میں کوئی دوسرا شخص اس جگہ کو پر نہیں کر سکتا ، کیونکہ من پسند ہونا کسی ظاہری خوبی کا نام نہیں بلکہ ایک گہری ذہنی اور جذباتی ہم آہنگی کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ حقیقت میں موجود من پسند کی اہمیت تو اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ اس کی ایک نظر، ایک جملہ ، یا خاموش موجودگی بھی دل کو سکون دے دیتی ہے ۔ اس کے بغیر محفلیں ادھوری اور باتیں بے معنی لگتی ہیں۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، مگر دل صرف اسی کو تلاش کرتا ہے جسے اس نے ایک بار اپنا مان لیا ہو۔ اصل سچ یہی ہے کہ من پسند شخص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔ نہ وقت نہ حالات اور نہ ہی کوئی نیا تعلق اس خلا کو مکمل طور پر بھر سکتا ہے ۔ کیونکہ من پسند ہونا دل کا انتخاب ہوتا ہے ، اور دل اپنے انتخاب پر سمجھوتہ نہیں کرتا 🖤🥀 #viral #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyaccount #fyppp #poetry @بنتِ حوّا 🦋

About