@aizaz_riters: میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا، کیونکہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو اپنی منزل مل گئی، جیسے دعاؤں کو قبولیت اور خوابوں کو تعبیر مل گئی۔ بہت سے چہرے دیکھے، بہت سے لوگ ملے، مگر دل نے جس سکون کو تمہارے نام سے جوڑا، وہ کسی اور میں کبھی نہ ملا۔ تم صرف میری پسند نہیں، میری م عادت میری دعا میری خوشی اور میری دنیا ہو۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب بھی نہ سمجھ پاتا۔ تم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہو سکتی ہے۔ میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری ہر کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو۔ اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار صرف تمہیں ہی چنوں گا۔ تم وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیونکہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا
l:تعلقات میں عزتِ نفس کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔ جب کسی کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بار بار کوشش کرنی پڑے تو بہتر یہی ہے کہ انسان پیچھے ہٹ جائے، کیونکہ زبردستی حاصل کی گئی توجہ کبھی سکون نہیں دیتی۔
اسی طرح کسی کو اپنے لیے مخلص ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، سچائی اور خلوص دل سے پیدا ہوتے ہیں، دباؤ سے نہیں۔ جب کوئی شخص خود سے آپ کی قدر نہ کرے تو اس کے پیچھے بھاگنے کے بجائے خود کو سنبھالنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
دوری بعض اوقات تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے، لیکن یہی دوری انسان کو اپنی عزت اور وقار برقرار رکھنے کا احساس بھی دیتی ہے۔
2026-06-27 11:19:31
8
🎀معصوم لڑکی🎀 :
jisk bad koi or psnd na aya🥺🥺
2026-07-02 04:19:02
4
UK 💸 :
emotional Lin's
2026-07-07 20:09:45
1
Ehtsham khokhar 🇧🇭 :
ay he gal ayy ,😞
2026-07-02 00:03:54
2
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں ہے، شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں ... مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ مرنے اور جینے کے بیچ بھی ایک کیفیت ہوتی ہے۔ وہ کیفیت جو روح کو بے جان اور دل کو بے صوت کر دیتی ہے۔ ہاں، سانس چلتی رہتی ہے، دھڑکن بجتی رہتی ہے، لیکن زندگی رک سی جاتی ہے۔ مسکراہٹیں مجبوری بن جاتی ہیں اور خوشی صرف دوسروں کو دکھانے کا ایک ڈھونگ رہ جاتا ہے۔ کوئی چلا جائے تو وہ اپنے ساتھ صرف یادیں نہیں لے جاتا، وہ انسان کے اندر سے روشنی چھین کر اندھیرا چھوڑ جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، پر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ درد کو چھپانا کیسے ہے، جینا کیسے نہیں۔
اِنسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے
کبھی لہجوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جب
اِنسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دُنیا کہتی ہے
کہ بڑے ہی بےحس ہو تم تو...
wakai tum the ho or raho ge or koi nai chahaiay life mein🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-02 00:58:12
2
HaShMi☺️☺️☺️ :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا
تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ آیا
2026-07-01 07:11:30
3
Saad Awan :
song ?
2026-06-27 09:37:02
4
Rizwankhan2775 :
@Laibamurad96میں اپنی کہانی میں ہمیشہ کے لیے تمہیں نایاب لکھوں گا انشاءاللہ🥀❤️🩹😔🥹
2026-07-03 11:06:17
2
Eccedentesiast :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا، کیونکہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔
تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو اپنی منزل مل گئی، جیسے دعاؤں کو قبولیت اور خوابوں کو تعبیر مل گئی۔
بہت سے چہرے دیکھے، بہت سے لوگ ملے، مگر دل نے جس سکون کو تمہارے نام سے جوڑا، وہ کسی اور میں کبھی نہ ملا۔ تم صرف میری پسند نہیں، میری م عادت میری دعا میری خوشی اور میری دنیا ہو۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب بھی نہ سمجھ پاتا۔ تم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہو سکتی ہے۔
میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری ہر کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو۔ اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار صرف تمہیں ہی چنوں گا۔ تم وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیونکہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا
2026-06-27 06:00:13
5
Syed Qamar Ijaz :
dream world
2026-07-05 22:48:57
0
Painfull Linesss :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ کے لیے تمہیں نایاب لکھوں گا انشاءاللہ🥀❤️🩹😔🥹
2026-06-29 21:06:27
4
Bushra ansari :
dear raza
2026-07-02 05:47:39
4
mian usman :
beshak🥰🥰🥰🥰
2026-07-02 18:37:26
1
rehan110 :
hyyyy💔wo bhi adhuri🥺
2026-07-02 00:44:52
1
it's gully :
bilkul
2026-06-29 02:17:24
4
mano Khan 🌸🌷✨ :
hyeeeee right 🥹💯🥹
2026-07-01 05:54:13
5
فناءِ؏ِـشْــق🔥 :
waqia he tm rhao gye pr afsos tm sath nhi ho
2026-07-04 11:57:52
0
𝑀𝓎 𝓃𝒶𝓂𝑒 𝒾𝓈 𝒦𝒽𝒶𝓃 :
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں ،،۔
میرا تذکرہ تم ہو،تشریح تم ہو،محبت تم ہو😍
2026-07-04 06:46:46
0
خضر سعود 🇵🇰 :
ادھوری محبت کا ایک مزہ یہ بھی ہے کہ وہ ایک خوبصورت یاد بن کر دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ نہ اسے نبھانے کی فکر ہوتی ہے، نہ کھونے کا خوف، بس ایک خاموش سی یاد عمر بھر ساتھ چلتی رہتی ہے۔
مگر ایک دکھ یہ بھی ہے کہ میں اپنی کہانی میں اُسے "نایاب" لکھوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ بھی کبھی یہ الفاظ سنے، مگر اُسے کیا خبر کہ میری کہانی کی نایاب وہی ہے۔
شاید وہ کبھی یہ سطور پڑھے بھی نہ، شاید اُسے کبھی احساس بھی نہ ہو کہ کسی کی دعاؤں، خیالوں اور یادوں میں وہ آج بھی ویسے ہی آباد ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، راستے جدا ہو جاتے ہیں، مگر کچھ نام دل کی کتاب سے کبھی مٹتے نہیں۔ نایاب بھی میرے لیے ایسا ہی ایک نام ہے، ایک ایسی کہانی جو مکمل نہ ہو سکی، مگر پھر بھی میری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانی بن گئی۔
2026-07-06 07:15:05
0
Hasan Ali Khan :
right
2026-07-04 16:24:26
0
Aroosa :
junaid love
2026-06-25 04:55:23
4
aL_BasTi71 :
waah har✌
2026-06-29 11:49:13
2
To see more videos from user @aizaz_riters, please go to the Tikwm
homepage.