@zouraiz0077: تشریح 👇 اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے چند عظیم خواتین کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ حضرت مریم بنت عمرانؑ اور حضرت آسیہ زوجۂ فرعون کو ان کے اعلیٰ ایمان، صبر اور اللہ کی اطاعت کی وجہ سے کمال والی خواتین میں شمار فرمایا گیا۔ اسی طرح نبی کریم ﷺ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خاص فضیلت بیان فرمائی کہ علم، فہم، دین کی خدمت اور نبی ﷺ کی قربت کی وجہ سے انہیں دوسری عورتوں پر نمایاں مقام حاصل ہے، جیسے عرب کے بہترین کھانے ثرید کو دوسرے کھانوں پر فضیلت حاصل تھی۔ یہ حدیث حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے علم، مقام اور امت کی رہنمائی میں ان کے کردار کی عظمت کو ظاہر کرتی ہے۔ #Islamicreminder #Quran #Muslimtiktok #Viralvideo #Foryou
ye hadees sahi hai lakin Bukhari me FATIMA R.A ko JANNAT ki sardarni farmaya hai NABI SAW ne
2026-06-25 14:40:19
18
👑__Asfand Afridi__👑 :
اللہ تعالیٰ کے سب سے محبوب نبی کی سب سے محبوب زوجہ ہماری پیاری اور پاکدامن امی جان حضرت عائشہ صدیقہ طاہرہ طیبہ حمیرہ سیدہ رضی اللہ عنہا پر سلام
اللہ تعالیٰ ان پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-26 09:22:19
8
SaqlainNawazJappa :
MashaAllah
2026-06-26 12:40:34
1
Abu Baker Ansari :
شاید ہم سمجھتے نہیں ہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے،
اگر کسی حدیث میں کسی شخصیت کی فضیلت بیان ہو جائے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ کسی دوسرے کی توہین ہو گئی۔
تمام صحابہ کرام عظیم ترین ہیں اور اہل البیت دنیا کی معتبر شخصیات ہیں،
اگر اس پوسٹ میں بیان کردہ حدیث میں ان المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ کی فضیلت بیان ہوئی ہے تو اس میں یہ رزلٹ نہیں نکالا جا سکتا کہ ام المؤمنین سیدہ خدیجہ یا سیدہ فاطمہ سلام اللہ کی شان میں کمی ہو گئی۔
تمام صحابہ کرام کو اور تمام اہل البیت کو اللہ تعالیٰ نے عظمت بخشی ہے اور ہر ایک کی مختلف انداز میں اللّٰہ کے رسول ﷺ نے فضیلت بیان فرمائی ہے۔
کسی ایک کی فضیلت کو دوسرے کی فضیلت سے موازنہ کرنا یہ اچھا عمل نہیں اللّٰہ جیسے چاہے عظیم بنادے۔
ہم تمام صحابہ کرام کا دل سے احترام کرتے اور۔
اور اہل البیت دنیا کا عظیم ترین گھرانہ ان کا ادب واحترام کرنا اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا بھی ہمارے ایمان کا حصہ ہے♥️
syeda Fatima sa tamam jahano ki aurto ki sardar hain🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-25 04:40:13
24
Paradise... :
Bibi Fatima as jant ki sradar
2026-06-25 10:29:03
11
M Safdar khor :
کہانی
2026-06-25 12:54:41
0
راناذین میانی آلہ :
3411ہے حدیث نمبر
2026-06-27 09:46:41
1
Drjamali :
❤️❤️❤️ami ayesha pe lakhoon salam❤️❤️❤️
2026-06-25 15:27:08
3
PAخTOOن HAلAK :
حق
2026-06-25 16:12:27
1
Saeed Khan Niazi :
ayesha RA ap per salamati ho
amin
2026-06-25 05:15:11
4
user5888281854041 :
khatoon janat bibi Fatima a s
2026-06-25 09:49:00
2
ghakharzadi3224 :
سبحان اللہ
2026-06-26 06:13:12
1
Ali.haider 512 :
bibi Fatima
2026-06-26 11:42:40
1
usra :
subhan Allah
2026-06-27 05:00:08
0
zohaib khan :
bibi Khadija wo hen jis ko Allah salam bejhay
2026-06-26 15:07:20
1
Erfan Chauhan313 :
2026-06-25 09:03:25
7
shar ali 123 :
سب بلند درجے کی محبت صرف تین حصوں میں تقسیم ہوئی ہیں / اللّٰہ سے محبت کا درجہ / رسول اللّہ سے محبت کا درجہ / رسول اللّہ کی آل اولاد سے محبت کا درجہ / یہ وہ درجے ہیں جس میں کوئی داخل ہونا تو دور کی بات ان کی لائن میں بھی کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا تمام مخلوق ان کی غلام ہے اور صدقہ کھاتی ہیں
2026-06-25 17:06:14
2
Neelum :
جنت کی سردار؟؟؟
2026-06-26 12:30:18
1
shaheen 1214 wala :
in sub ki sardar ka naam FATIMA a s hain
2026-06-26 05:59:56
1
Lively Limitless22 :
fabricated
2026-06-27 14:12:17
0
Modeez collection :
amma ayesha p lakhon salam lekin hadees amma khadija RA k liye he
2026-06-25 11:56:49
1
Mahi Shah :
💖💖💖
2026-06-25 10:03:01
1
Bilal sohail :
❤️❤️❤️
2026-06-25 09:08:59
1
To see more videos from user @zouraiz0077, please go to the Tikwm
homepage.