@itxbasii02: کچھ لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے ہیں، مگر ان کی اہمیت بہت جلد سمجھ آ جاتی ہے۔ ایسے لوگ ہر روز نہیں ملتے جو بنا مطلب آپ کا ساتھ دیں، آپ کے دکھ کو اپنا سمجھیں اور ہر حال میں آپ کے لیے کھڑے رہیں۔ اس لیے دوسروں کی باتوں میں آ کر کسی اپنے کو مت کھونا، کیونکہ مخلص لوگ قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں۔ 💔 لوگ تو آج ہیں، کل نہیں ہوں گے، مگر ایک سچا انسان برسوں کی دعاؤں کے بعد ملتا ہے۔ رشتوں کو افواہوں، غلط فہمیوں اور دوسروں کی رائے پر قربان مت کرو، کیونکہ جب مخلص لوگ چلے جاتے ہیں تو ان کی جگہ کبھی کوئی نہیں لے سکتا۔ 🥺✨ ہر وہ شخص جو خاموشی سے آپ کا خیال رکھتا ہے، آپ کی خوشی میں خوش اور آپ کے غم میں اداس ہو جاتا ہے، اس کی قدر کریں۔ کیونکہ دنیا میں محبت کرنے والے بہت ہیں، مگر بے غرض محبت کرنے والے بہت کم۔ ❤️🩹🌸 "دوسروں کی باتوں پر یقین کرنے سے پہلے اپنے رشتوں پر یقین کرنا سیکھو، کیونکہ مخلص دل بار بار نہیں ملتے۔" 🖤🥀#creatorsearchinsights #viral #viralvideos #foryoupage❤️❤️