@chotamuradsaeed804: اڈیالہ جیل کپتان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے راجہ شہباز بھٹی، ایم پی اے تنویر اسلم راجہ، عوامی ایم پی اے ذیاد خلیق کیانی، زبیر علی خان، سید ابرار شاہ اور عدنان کھوکھر کی قیادت میں کارکنان بڑی تعداد ریلی کی صورت پہنچے۔ سب کا ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا