@mrkashmiri89: پھگواڑی تھانہ کی حدود میں کوہالہ آٹا مل کی گندم لے جانے والی گاڑیوں کو پاکستان پولیس نے روک رکھا ہے۔ اس حوالے سے ایک پاکستانی بھائی کی زبانی پوری صورتحال سنیے۔ #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #۔standwithkashmir #JKJAAC #راولاکوٹ #ajkrightsmovement