@kazimashoor: نو محرم الحرام… یہ وہ رات ہے جب کربلا کے میدان میں وفا، صبر اور قربانی کی عظیم داستان اپنے عروج کے قریب تھی۔ ہر طرف آزمائش تھی مگر امام حسینؑ اور ان کے وفادار ساتھی حق پر ثابت قدم رہے۔ آج جب حسین آباد، اسکردو کی بلند چوٹی پر علمِ عباسؑ سربلند لہرا رہا ہے تو یہ ہمیں حضرت عباسؑ کی بے مثال وفاداری، شجاعت اور عشقِ حسینؑ کی یاد دلاتا ہے۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ حق، انصاف اور انسانیت کے پیغام کو ہمیشہ بلند رکھیں گے۔ “علم کو اونچا رکھنا ہے” لبیک یا حسینؑ ❤️ لبیک یا عباسؑ 🏴 📍 حسین آباد، اسکردو #tiktok #kazimashoor #alamabbas #foryou #hussainabadalamkushi