@oily5816: ## *شبِ عاشور* 🥺❤️🌹 *10 محرم کا دن علی اکبرؑ کی اذان سے شروع ہوا* *حسینؑ کے سجدے پر ختم ہو گیا* *علی اکبرؑ کی جوانی سے شروع ہوا* *حسینؑ کی ضعیفی پر ختم ہو گیا* ہائے... 10 محرم۔ عاشور کا دن 💔 صبح اذان دی اکبرؑ نے - "لبیک یا ابا" کہہ کر میدان میں گئے۔ شام کو حسینؑ سجدے میں گرے... تنِ تنہا۔ اکبرؑ کی جوانی تھی، حسینؑ کا سہارا تھا۔ اکبرؑ شہید ہوئے تو حسینؑ بوڑھے ہو گئے ایک ہی دن میں۔ *سلام یا علی اکبرؑ* 🙌🏻 *سلام یا حسینؑ مظلوم* #foryou #10millionviews #hye mara mazloom Hussain 🙌🏻😭🏴💘##