@m_naeem_sh: #m_naeem_sh #fyp #viral #poetrystatus #trending

Muhammad Naeem Shahzad💫
Muhammad Naeem Shahzad💫
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 24 June 2026 21:34:05 GMT
347409
10393
265
358

Music

Download

Comments

ashfaqsiddiqui64
Ashfaq MUSHTAQ :
اج انسانیت مر گئی
2026-06-25 07:41:04
49
alihamza88081
HaMzA YouNaS :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-25 16:37:33
32
drdonutfans2
drdonutfans :
kia story hai
2026-06-26 07:33:37
2
bhattisahab4752
Bhatti Sahab ♥︎‿♥︎ :
ہائے اللہ بن مانگے ہی دے دیتا ہے
2026-06-25 08:40:21
16
nadeemawan7775
Nadeemawan :
2026-06-25 06:11:58
21
zeshan.ahmad9194
Zeshan Ahmad :
bohat afsoos howa
2026-06-25 02:51:28
20
tariqzaman803
⚡𝐓𝐀𝐑𝐈𝐐 𝐔𝐊 🇬🇧⚡29 :
اور ایک بات جو اس تصویر کا اصل پیغام بھی لگتا ہے: انسان کو دوسروں کی عزتِ نفس کا خیال رکھنا چاہیے۔ بعض اوقات ایک سخت جملہ یا عوامی تذلیل کسی کے دل پر بہت گہرا اثر چھوڑ سکتی ہے۔ اس لیے نرمی، احترام اور حسنِ اخلاق ہمیشہ بہتر راستہ ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
2026-06-25 18:21:38
7
ghafar.naich.29
Ghafar Naich 29 :
pehly main meesam ka fan tha ab se kahani khtm
2026-06-26 04:11:17
10
dr.guryarani
Dr.Gurya Rani❤️ :
Manga sirf Allah pak ki zat sy jata h or us bndy ka zameer tha jo usi Allah pak k pas chla gya mgr insan kmi sy manga ni ye hti h shrm .Allah pak uncle g ko Jannat ul firdos m awla mukam ata frmayen ameen ❤️❤️
2026-06-25 16:22:22
5
tanveerkhankhan649
taxila ala💕 :
Kami Kami he huta hi💕
2026-06-25 18:19:53
9
chamirdhillon244
chamirdhillon244 :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے 💯ہیں
2026-06-25 11:53:54
12
umertdraz
umer draz :
کمی کمی ھوندا ہے
2026-06-25 07:48:06
13
sanwal.bati8
Asaif Bati :
کمی
2026-06-26 16:53:23
2
malik.shani480
Malik Shani480 :
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو لوگ مشاعروں اور ادبی محافل سے وابستہ ہیں، وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔ ایک حالیہ محفل میں ایک غریب اور معزز شخص کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، اس سے بہت سے لوگوں کے دل دکھی ہوئے ہیں۔ میری جناب میثم کھوکھر صاحب سے کوئی ذاتی مخالفت یا عناد نہیں، لیکن اصولی طور پر میرا خیال ہے کہ ہر انسان عزت و احترام کا مستحق ہے۔ کسی بھی شخص کی عوامی محفل میں تذلیل مناسب نہیں اور نہ ہی ہماری ادبی روایات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اس لیے میری گزارش ہے کہ اس واقعے پر توجہ دلانے کے لیے کچھ عرصے تک ان کے مشاعروں میں شرکت یا دعوت کے حوالے سے غور کیا جائے، تاکہ آئندہ ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ اگر آپ میری رائے سے اتفاق کرتے ہیں تو اپنی رائے کا اظہار مہذب انداز میں ضرور کریں، اور اگر اختلاف رکھتے ہیں تو وہ بھی احترام کے ساتھ بیان کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-26 06:59:35
10
bilal.murshid8
Bilal murshid 🤍🤔 :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-26 09:08:10
6
chhasanali6
Muhammad saif ur rehman :
🖋️::کمی جب بھی عروج پاتے ہے اپنی اوقات بھول جاتی ہے
2026-06-25 16:23:53
9
abdulwahabwarsi
MUR$HAD W@R$i🇵🇰 🇮🇹 :
:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-25 17:34:20
4
jatt.075
ᴹʳ ᴿᵃⁿᵍᵉᵉˡᵃ🇸🇦 :
🥲ALLAH MAGHFYRT FRMAY
2026-06-26 01:14:50
2
muhammad.shaban8931
Abdullah :
:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول 🥺🥺🍁جاتے ہے روپیہ پیسہ سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے
2026-06-25 08:14:44
11
samiullahjunaid3
Sami Junaid 🖋️ :
:کمی جب بھی عروج پاتے ہے اپنی اوقات بھول جاتی ہے
2026-06-25 14:40:51
7
rashidbutt969
Rashid Butt :
Is it real???
2026-06-25 07:46:43
5
mahirajpoot9754
Rajpoot 975 :
:یار غریب انسان تھا اگر دیکھ بھی لیا تھا تو نظر انداز کر دیتے بیچارے کی اتنی دل ازاری تو نہ کرتے
2026-06-26 22:39:05
3
faheemshafi5
Faheem malik :
Yar mara dil bohut dukhta h ya vidio dakh k
2026-06-25 15:37:53
4
malikasifhameedgasura897
Malik.Asif.Gasura :
"میسم کھوکھر صاحب! اگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو درست ہے تو کسی غریب انسان کی غربت کا مذاق اڑانا نہ اخلاقی طور پر درست ہے اور نہ ہی انسانیت کا تقاضا ہے۔ عزت، عزت ہوتی ہے، چاہے کسی کے پاس لاکھوں روپے ہوں یا جیب میں سو روپے۔ اگر اس شخص سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اسے بھری محفل میں ذلیل کرنا مناسب نہیں تھا۔ بڑے انسان کی پہچان یہ نہیں کہ وہ کمزور کو جھکا دے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کمزور کا احترام کرے۔ میری گزارش ہے کہ آپ اس شخص سے کھلے دل کے ساتھ معافی مانگیں۔ معافی مانگنے سے انسان چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ اس کا قد اور بڑا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس غریب شخص کی دل آزاری کا ازالہ کریں گے تو یقیناً لوگ بھی آپ کے اس عمل کو سراہیں گے اور معاملہ خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گا۔ ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن اصل عظمت اپنی غلطی تسلیم کرنے اور اسے درست کرنے میں ہے۔"
2026-06-27 07:49:03
4
To see more videos from user @m_naeem_sh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About