@alishba91100: #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

⚜️ 𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚 ⚜️
⚜️ 𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚 ⚜️
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 24 June 2026 21:44:21 GMT
259196
43870
2011
519

Music

Download

Comments

ayeza5557
🦋⍣⃝ 🇦yeza :
جنہوں نے اج تک میثم کو فالو نہیں کیا ان کو دل سے سلام کرتی ہوں
2026-06-25 13:54:12
60
bilomahi17
𓂀 ℍ𝕚𝕛𝕒𝕓 𝕢𝕦𝕖𝕖𝕟 K.T.S :
:جنہوں نے اج تک میثم کو فالو نہیں کیا ان کو دل سے سلام کرتی ہوں
2026-06-26 08:18:22
12
ayyazkhan5608
𝑨𝒀𝒀𝑨𝒁𝑲𝑯𝑨𝑵𝑲𝒊𝒏𝒈 💔 :
good ha
2026-06-26 10:26:05
0
boyofficial1517
Ansari Sehzada G :
haye gurbat 🥹🥹🥹🥹
2026-06-24 21:49:14
41
manzar.zakhme.267
manzar zakhme 267 :
دوستوں یہ بندا اللّٰہ کو پیارا ہو گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے جنت میں جگہ عطا فرمائے
2026-06-25 05:39:45
19
user5693059544933
اسلامی ویڈیو الحمدللہ 🤗 :
افسوس! آپ کی یہ بات سن کر بہت دکھ ہوا۔ اگر کوئی شخص غلطی کر رہا تھا تو بہتر یہ تھا کہ اسے تنہائی میں سمجھایا جاتا، نہ کہ بھری محفل میں اس کی عزتِ نفس مجروح کی جاتی۔ پہلے اس کا عیب صرف اللہ تعالیٰ جانتا تھا، مگر آپ نے اسے لوگوں کے سامنے بیان کر کے اس کی پردہ پوشی کے بجائے تشہیر کر دی۔ کسی کی خطا پر اصلاح مقصود ہونی چاہیے، رسوائی نہیں۔ اگر وہ آپ سے کچھ لے رہا تھا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری یا ضرورت ہو۔ چند پیسوں کے بدلے کسی کی عزت اچھال دینا مناسب نہیں۔ انسان کو دوسروں کے عیب چھپانے چاہییں، کیونکہ جو دوسروں کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی عزت کا خیال رکھنے اور حکمت کے ساتھ اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-25 08:01:19
9
sarakigaming0
⚡Saraki ضدی🤬 :
Is bhi kasoor to ha na
2026-06-25 14:43:35
8
hskhan437
Hassan sh302 :
: :جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا 🥰🫰
2026-06-25 14:53:27
5
altafsial171
altafsial171 :
2026-06-25 13:45:15
3
army.soldier545
army soldier :
bht dukh hwa h
2026-06-25 16:52:36
1
mr75457
ANJUM 😘 :
2026-06-24 22:26:00
3
javed.malik6460
Javed Malik :
GG
2026-06-25 02:08:05
2
malik.kashif.awan68
Malik 💯Kashif💪 awan ❤️ :
ha g
2026-06-25 03:17:51
2
noman.rajoka32
Noman Rajoka :
Hi
2026-06-25 05:00:48
2
withoutpeople0
Fiazkhan🦅🦅🥰🥰 :
Afsos 😭😭
2026-06-25 07:34:46
1
ilyasbaloch45
KHAN~ZADA :
axha g sukriya 🫠 jnab ka
2026-06-25 16:53:58
1
itsalizu1
🖤 :
meesam NY buhat Galt kia 🥺
2026-06-25 14:04:53
7
tanveerrajput844
Rajput King 👑 :
sachi bat hai
2026-06-25 02:46:08
1
fida.baloch942
fida baloch :
کسی کا دل دُکھا سب سے بڑا گنہا ہے
2026-06-26 08:12:15
0
qasimmobile200
Qasim :
@Qasim:تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو لوگ مشاعروں اور ادبی محافل سے وابستہ ہیں، وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔ ایک حالیہ محفل میں ایک غریب اور معزز شخص کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، اس سے بہت سے لوگوں کے دل دکھی ہوئے ہیں۔ میری جناب میثم کھوکھر صاحب سے کوئی ذاتی مخالفت یا عناد نہیں، لیکن اصولی طور پر میرا خیال ہے کہ ہر انسان عزت و احترام کا مستحق ہے۔ کسی بھی شخص کی عوامی محفل میں تذلیل مناسب نہیں اور نہ ہی ہماری ادبی روایات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اس لیے میری گزارش ہے کہ اس واقعے پر توجہ دلانے کے لیے کچھ عرصے تک ان کے مشاعروں میں شرکت یا دعوت کے حوالے سے غور کیا جائے، تاکہ آئندہ ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ اگر آپ میری رائے سے اتفاق کرتے ہیں تو اپنی رائے کا اظہار مہذب انداز میں ضرور کریں، اور اگر اختلاف رکھتے ہیں تو وہ بھی احترام کے ساتھ بیان کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-26 10:55:21
0
To see more videos from user @alishba91100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About