@shayanzafar353: ایہہ سب بس دنیاداری اے ہرکوئی خوشیوں میں ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے، مبارکباد دینے والے بھی بہت مل جاتے ہیں، مگر اصل اپنے وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں ہاتھ نہیں چھوڑتے۔ جو تمہاری خاموشی کو سمجھ لیں، تمہاری آنکھوں میں چھپی اداسی پڑھ لیں اور بغیر کسی مطلب کے تمہارا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کریں۔ خوشیوں کی محفلوں میں لوگ خود آ جاتے ہیں، مگر دکھ کے دنوں میں جو تمہارے ساتھ بیٹھا رہے، وہی حقیقت میں تمہارا اپنا ہوتا ہے fyp#fypシ #CapCut #blessed #trendingsong #viralvideo @Shahab Chattha @Zubair Ali