@oxnewsofficial: سرگودھا میں ننھی منتہا سے زیادتی اور قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک سرگودھا، پاکستان۔ معصوم بچی "منتہا" کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی اور قتل کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم ہلاک, محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) کے ساتھ ہونے والے ایک مبینہ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ #oxnewsofficial #Sargodha #JusticeForMintha #CTD #crimenews