@madinahupdates: مسجدِ نبوی ﷺ کی پُرسکون فضاؤں میں گونجتی “حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ” کی صدا دلوں کو سکون، روحوں کو تازگی اور آنکھوں کو ٹھنڈک عطا کرتی ہے۔ یہ وہ مبارک دعوت ہے جو بندۂ مؤمن کو اپنے رب کے حضور جھکنے اور دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کرنے کی طرف بلاتی ہے۔ اللّٰہم ارزقنا زیارۃ المسجد النبوی ﷺ مراراً وتکراراً، ووفقنا للمحافظة على الصلاة، واجعل قلوبنا معلقةً ببيوتك. 🤲 مدینہ… سکون کا دوسرا نام، اور مسجدِ نبوی ﷺ دلوں کا قرار۔ 🤍🌿🕌#MasjidNabawi #Madinah #Peace #plzunfrezemyaccount #1millionviews