@shahid_malik307: تمہیں کیا معلوم کہ روز مرنے اور جینے کا یہ عذاب کیا ہوتا ہے میرا ہنستا ہوا وجود اب ایک اندھیری قبر کی مانند بن چکا ہے تمہاری بے رخی میرے جسم سے میری روح کو نوچ رہی ہے لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے مگر میرا زخم گہرا ہو رہا ہے اب تو سانس لینے پر بھی ایسا لگتا ہے جیسے سینے میں کانچ چبھ رہے ہوں ایک ایک پل تمہارے انتظار کی سولی پر لٹک کر کٹ رہا ہے میں نے اپنی ذات کا سکون اور مسکراہٹ سب کچھ تمہارے نام کر دیا تھا اور تم نے مجھے جیتے جی اس مقام پر لا چھوڑا جہاں اب موت بھی ادھوری لگتی ہے خدا کے لیے لوٹ آؤ اس سے پہلے کہ میری سانسیں سدا کے لیے روٹھ جائیں کیا تمہیں ذرا بھی ترس نہیں آتا میری اس بے بسی اور اجڑی ہوئی حالت پر اگر یہی تمہارا آخری فیصلہ ہے تو بس ایک بار آ کر میرا دم نکلتے دیکھ لو💔🥲#unfrezzmyaccount