@maazali.pti: وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا، جیل میں مرنے کے لئے تیار ہوں، جب تک زندہ ہوں لڑوں گا۔ عمران خان "9 اور 10 محرم کو وقت کے یزید کو للکارو، اگر حسینؑ کی محبت دلوں میں اور حسینیت رگوں میں زندہ ہیں #releaseimrankhan #maaz_ali_pti #imrankhanpti #imrankhanzindabad