@kaptan.ka.sepahi.804: کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی، اس میں تمام مسلمانوں کیلئے پیغام تھا کہ راہِ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں، لیکن جھکا نہیں سکتے۔ وزیراعظم عمران خان۔🔥 ۔ #imrankhan #pti_lover #foryoupage #viral #viralmyacccount