@muftitariqmasood300: خدا کروڑوں یا ہزار سال پہلے کیا کر رہا تھا🥆✨🥀#foryoupage❤️❤️ #foryou #viralvideo #muftishamailnadwi #islamic_video @mufti. shamail. sab✅
بھائی بات تو یہ بھی سوچنے والی ہے کہ ہر چیز کو اللہ تعالی نے بنایا ہے تو اسی وجہ سے وقت کو بھی اللہ تعالی نے بنایا ہے اس پر یہ سوال تو بنتا ہی نہیں اعلی حضرت والے لائک کریں
2026-06-27 13:41:57
11
Aman Khan :
time present past future or Khuda ke liyay sb present he
2026-06-27 06:47:25
8
Bangulzai :
ماشاءاللہ مفتی صاحب
2026-06-27 06:11:17
7
🥷🏻Saddam Hussain🏴 :
Ma Sha Allah
2026-06-26 06:54:47
8
🇵🇰 Kawish Chaudhary 🇸🇦 :
اللّٰہ پاک اپنی ذات کے حُسن، اپنے کمال، اپنی قدرت اور اپنی صفات کا خود ہی مشاہدہ فرما رہا تھا اور اپنی ذات سے محبت فرما رہا تھا
2026-07-02 04:58:45
3
👹VámPírê👹 :
ham baghyr sochy apny piyara Allah Pak k hony py yakeen rakhty hen or I love you piyary Allah Pak
2026-07-02 11:55:26
6
UZAIR Ali :
انسان نے کمپیوٹر بنایا انسان کمپیوٹر کا اندر نہیں بیٹھ سکتا ایسا اللہ نے ٹائم بنایا اللہ ٹائم کا اندر نہیں ہے ٹائم کا باہر ہے
2026-07-01 20:42:10
10
💫Rj edit ✅💫 :
follow and repost please 🤲
2026-06-27 09:24:19
6
@N, sheikh 🌹 :
اللہ اکبر ♥️♥️♥️
2026-06-27 11:54:45
3
Abdul Rehman :
MASHAALAH
2026-06-29 16:27:52
1
Rabai :
الله
2026-06-30 20:04:04
1
R/Shah💵💵 :
I love you Maulana
2026-07-06 16:48:49
1
☆•ĂŁî Ķ𝖧ÄŇ•☆ :
Mufti saib ❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 10:28:52
4
Mrs Amir :
اپکی ڈبیٹ سن کر ایک لڑکی کو شک و شبہات ہوئے اس نے اللہ سے معافی مانگی پھر اللہ پاک نے اسے خواب دکھایا کہ بہت پیاری عمارت ہے اسے کہا جارہا ہے تمھاری ہی ہے بہت خوبصورت تھی
اسکی تعبیر بتائی ہے کہ اسکے ایمان کی مضبوطی کی طرف اشارہ ہے
2026-07-02 13:26:00
4
To see more videos from user @muftitariqmasood300, please go to the Tikwm
homepage.