@dar____40: ایک تھکا ہوا لڑکا اپنی زندگی میں وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جو ہر کسی پر بوجھ ہے وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جو محبت میں ٹوٹ کر بکھر گیا ہے وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جس سے ہر کوئی نفرت کرتا ہے وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جس کو محبت تو ہوئی مگر لا حاصل وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جس کو ہر کسی نے رلایا ہے وہ میں ہوں ایک ایسا لڑکا جس کو کسی نے ٹھوکر ماری وہ میں ہوں ہاں وہ میں ہوں۔ جو محبت میں ذلیل کیا گیا جس کو محبت میں پھنسا کر دھوکا دے دیا جس کو ایک عورت نے اُس کے غرور کی دھجیاں اڑا دی وہ میں ہوں۔۔۔ #unfreezemyacount #viewsproblem #viral?video #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp