@ghanikhan.1029: یہ دنیا بھی عجیب ہے، یہاں سچ بولنے والے اکثر اکیلے رہ جاتے ہیں اور دکھاوا کرنے والے لوگوں کی بھیڑ میں مقبول ہو جاتے ہیں۔ اس لیے خود کو بدلنے کے بجائے اپنے اصولوں پر قائم رہو، کیونکہ اصل پہچان کردار سے بنتی ہے۔۔۔🥂🖤 #standwithkashmir #foryou #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral