@lahoriinthailand: Stop Paying Extra to Agents! Did you know you can book your own flight tickets and save money? 💰 In this video, I'll show you how to find flights, compare prices, and book your ticket yourself without paying unnecessary agent fees. A few minutes of learning can save you a lot of money on every trip! 🌍 #FlightBooking #AirTicket #TravelTips #CheapFlights #TravelGuide
mairy Bhai IATA ticketing ka pta ha ya ksi nay story suna di ha apko ?😂
2026-06-25 20:02:55
1
Kamran Ali Mehar :
thai airlines k ticket k price me check krta rehta hu . same h rate h takreeban ... 1 date ki ai hai bs 2.30 ki
2026-06-26 17:45:47
0
Shamela salim :
Assalamualaikum bhai
2026-06-25 08:24:07
0
Bilal Ahmad :
sehi bol raha hai mane 4 saal sy esy hi krta hn
2026-06-26 15:22:01
1
Babar_75🦋S :
Bhai jan ap ki information thori si kachi b hai zarori nai k jo direct flight ja rahi wo sasti cheap ho stay wali flight aksar time sasti hoti hain 😏 ba nisbat direct k
2026-06-25 22:49:57
1
Temu_Finds :
not true..
2026-06-26 07:53:03
0
muhammadyousaf14123 :
hahaha drama
2026-06-25 16:51:14
0
Waseem Akhtar :
امیگریشن والا کبھی بھی یہ سوال نہیں کرتا کہ تم نے ٹکٹ وایا کیوں لی ہے یا ڈائریکٹ ٹکٹ کیوں نہیں لی کیونکہ وایا والی ٹکٹ ہمیشہ سستی ہوتی ہے ٹکٹ وایا ہو یا ڈائریکٹ ایئرپورٹ سے باہر وہ اپنے اخری ایئرپورٹ سے ہی نکلے گا
اور دوسری بات اپ نے اج تک کتنی ٹکٹیں خود خریدی ہیں
اس کی بھی وضاحت کر دیں
اور تیسری بات اکثر اوقات ایک ہی ٹکٹ میرے پاس قیمت زیادہ ارہی ہوگی میرے دوست کے پاس کم ا رہی ہوگی اور ایجنٹ کے پاس اس سے بھی کم ارہی ہوگی
اور بعض اوقات الٹ بھی ہو جاتا ہے
ہاں اگر تھائی لینڈ پہنچنے سے پہلے تمہارا کسی اور ملک میں سٹاف ہے اور اس کا ویزا ہے پھر وہ سوال جواب کر سکتا ہے وایا ٹکٹ کا میں نے اج تک نہیں سنا کسی سے کوئی سوال ہوا ہو ہاں وہ بھی سکتا ہے تو وہ کہہ سکتا ہے کہ ٹکٹ سستی ہے لیکن وہ چاہے چار ملکوں سے ہو کر بینکاک پہنچے وہ کسی ملک سے باہر ایئرپورٹ سے نہیں نکل سکتا
ٹھیک نہیں یہاں ہر روز ہزاروں پاکستانی وایا ٹکٹ لے کر سفر کرتے ہیں
2026-06-25 09:19:40
2
Shamela salim :
Paisa ate hai thi kitna or Pakistan ki kitna
2026-06-25 08:26:42
0
Waseem Akhtar :
اطلاع کے لیے جو پاکستان سے تھائی لینڈ فلائٹ آتی ہے اس میں صرف تھائی لینڈ انے والے پیسنجر نہیں ہوتے
فلپین کے لیے بھی ہوتے ہیں نیوزی لینڈ والے بھی ہوتے ہیں اسٹریلیا والے بھی ہوتے ہیں انڈونیشیا والے بھی ہوتے ہیں جاپان اور کوریا والے بھی ہوتے ہیں کیونکہ پاکستان سے بہت سے ممالک میں ڈائریکٹ فلائٹ نہیں جاتی تو وہ لوگ وایا جاتے ہیں تو پاکستان میں ہر روز ہزاروں لوگ بیرون ملک جاتے ہیں تو بعض دفعہ جہاز میں جگہ نہیں ہوتی سیٹ نہیں ہوتی فل ہوتا ہے تو ٹکٹ لینا پڑ جاتی ہے
2026-06-25 09:21:07
0
Mirza ji 🌏✈️ :
💯
2026-06-25 08:09:40
1
To see more videos from user @lahoriinthailand, please go to the Tikwm
homepage.