@insaafmovement: اس قوم پر جو ظلم کیے گئے یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی اور جس دن قانون کی حکمرانی ہو گی پھر میرے ملک اور میری قوم کے ساتھ ظلم کرنے والوں کا احتساب ہو گا اور یہ قوم ملک دشمنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی #tik_tok #viralvideos #fyp #foruyou #imrankhan