@pakistan.790: جانے آپنی ننھی زبان سے کتنی چیخ و پکار کی ہوگی ننھی پری نے سرگودھا ظلم و ستم کی انتہا😭۔ سرگودھا میں دلخراش واقعہ، ہر آنکھ اشکبار... 😢💔 معصوم ننھی منتہا کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ انسانیت کے ماتھے پر ایک سیاہ داغ ہے۔ ایک معصوم جان کو بے رحمی سے چھین لینا ایسا جرم ہے جس نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ ہم ڈی پی او سرگودھا اور سی سی ڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاک جرم میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد فل فرائی کیا جائے تاکہ لواحقین کو انصاف مل سکے اور معاشرے میں یہ واضح پیغام جائے کہ ایسے درندوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔ اللہ تعالیٰ ننھی منتہا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲